ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کی سٹاف نرس کی جنس تبدیل ہو گئی چار بہنوں کو بھائی بوڑھے باپ کو اکلوتا بیٹا مل گیا

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کی سٹاف نرس کی جنس تبدیل ہو گئی,محلہ منظور آباد لیہ کے رہائشی صادق کی 5 بیٹیاں تھیں وہ بیٹے کی نعمت سے محروم تھا،ارم 5 بہنوں میں دوسرے نمبر پر تھی جو 10 سال سے بطور سٹاف نرس خدمات سر انجام دے رہی تھی آپریشن کے بعد اس کا نام حسین علی رکھ دیا گیا ہے جو اب 4 بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے 37 سال بعد بوڑھے باپ کو بیٹا مل گیا ہے جو بے حد خوش ہے 4 بہنیں بھی بھائی ملنے پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہیں ۔

Leave a Comment